میں تمام سا لو ں کا ادائیگی کرونگا

جو ٹڈیوں کے جھنڈ نے، اچھلنے وا لی ٹڈیو ں نے، برباد کرنے وا لی ٹڈیوں نے

اور کاٹنے وا لی ٹڈیو ں نے اور میری عظیم فوج نے جسے میں نے تیرے خلاف بھیجا تھا کھا گئے تھے۔

http://www.Joel225.org Urdu@Joel225.org

 

ہمارا مقصد

ایک مسیحی جماعت ہونے کے وجہ سے، ہم مستقل مشغول ہیں اُن تمام مردوں و عورتوں کی امداد میں جو ہم جِنس پرست خیالات کا شکار ہیں، دُعائیہ کلمات کے ذریعے مدد کی فراہمی جو کہ حوصلہ افزائی اور تعاون کرتی ہے تعلقاتی اِستوار، جنسی سادگی، اور روحانی نشونما میں۔

 

ہمارا نظریہ

ہمارا ہدف ایک ایسی مُستند مسیحی برادری کا قیام ہے جو تمام اقوام و مذاہب کے لوگوں کا خیرمقدم کرتا ہے جن کا مقصد ایمان، اُمید اور محبت کی بنیاد پر باہمی تعلق اِستوار کرنا ہے۔ ہمارے تجربے سے یہ ثابت ہے اور ہم علی الاعلان اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ زندگی میں کامیابی اور خوشی سے ہمکنار ہونے کا پہلا قدم خُدا کے حضور اپنی زندگی کو سُپرد کرنا ہے۔

ہم باہم مُسلسل ایک دُوسرے کا سہارا اور ڈھارس قرار پاتے ہیں جذباتی اور تعلقاتی زخموں سے مکمل شفایابی کے لٰیے، اور حقیقی محبت دینے اور لینے سے لُطف اندوز ہونے کے لئے، اور اپنے ایمان پہ بخوشی ثابت قدمی کے لئے۔ یہ گروہ ہمارے اِس ذاتی تجربے کے نتیجے میں وجود میں آیا کہ جذباتی و تعلقاتی زخموں سے مکمل شفایابی ممکن ہے اور یہ کہ ہمیں پاکیزہ و معصوم خلق کیا گیا تھا۔

اِس تنظیم کی آن لائن میٹنگ ہفتہ وار بذریعہ اِنٹرنیٹ قرار پاتی ہے

 

http://www.Joel225.org Urdu@Joel225.org